متفرق مضامین

برصغیر پاک و ہند میں موجود مقدس مقامات جن کو مسیح الزماں حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور آپ کے خلفائے کرام نے برکت بخشی

دینانگر، گورداسپور کا سفر

1852ء میں حضرت اقدس ؑ کے والد ماجد کی تحریک پر
دینا نگر میں محکمہ بندوبست میں ملازم ہونا
پہلے بندوبست میں ایک دن کی نوکری

’’1852ء میں جب بندوبست شروع ہوا تو اس کا ہیڈ آفس اس ضلع میں بمقام دینانگر تھا۔ حضرت مرزا غلام مرتضیٰ صاحب مرحوم کی تحریک پر یہ تجویز ہوئی کہ آپؑ بندوبست میں ملازم ہوجائیں تاکہ ابتدائی کام سیکھ کر جلد ترقی حاصل کر سکیں۔ چنانچہ اس مقصد کے لیے آپؑ کو دینا نگر بھیجا گیااور آپؑ ملازم بھی ہوگئے مگر ایک دن سے زیادہ عہدملازمت نہ رہا۔‘‘

(حیاتِ احمدؑ جلد اول صفحہ 340 مرتبہ حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی ایڈیٹر الحکم۔ راست گفتار پریس ہال بازار امرتسر نومبر1928ء)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button