ارشادِ نبوی
ارشاد نبوی ﷺ
حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ ر سول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: منافقوں پر سب سے گراں نماز عشاء اور فجرہے۔ اورفرمایا: کاش کہ وہ جانتے جو ثواب عشاء اورفجرکی نمازمیں ہے۔
( صحیح بخاری کتاب مواقیت الصلوٰۃ باب ذکر العشاء)