ارشادِ نبوی

صفیں سیدھی رکھو!

حضرت ابومسعود ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے وقت ہمارے کندھوں پر ہاتھ رکھتے اور فرماتے کہ صفیں سیدھی رکھو اور آگے پیچھے مت کھڑے ہوا کرو ورنہ تمہارے دلوں میں اختلاف پیدا ہو جائے گا۔

صفیں سیدھی رکھنا نماز کی تکمیل میں شامل ہے اور نماز کی خوبصورتی کا حصہ ہے۔

(صحیح مسلم کتاب الصلٰوۃ باب تسویۃ الصفوف حدیث نمبر658,656,654)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button