ارشادِ نبوی

ارشاد نبویﷺ

حضرت ابو ہريرہؓ سے روايت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے انبیاء پر چھ باتوں میں فضیلت دی گئی ہے۔ مجھے جوامع الکلم دیے گئے ہیں اور رعب سے مجھے مدد دی گئی ہے اور غنیمتیں میرے لیے جائز کی گئی ہیں اور زمين میرے لیے پاکیزگی کا ذريعہ اور مسجد بنائی گئی ہے اور مجھے سب مخلوق کی طرف بھیجا گيا ہے اور ميرے ذريعہ نبیوں پر مہر لگائی گئی ہے۔

(صحيح مسلم، کتاب المساجد و مواضع الصلوٰة باب الصلوٰۃ فی ثوب واحد وصفۃ لبسہ حدیث رقم 853)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button