ارشادِ نبوی

ارشاد نبویﷺ

حضرت ابوہریرہؓ نے بیان کیا کہ مَیں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتےہوئے سنا کہ میری اُمت کی پیشانیاں وضوکے آثار سے چمکتی ہوں گی اور ہاتھ پاؤں روشن ہوں گے جبکہ لوگ قیامت کے دن بلائے جائیں گے۔ پس تم میں سے جو بھی اپنی روشنی بڑھاسکے تو چاہیے کہ وہ بڑھائے۔

(بخاری کتاب الوضوء)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button