اطلاعات و اعلانات
اطلاعات واعلانات
درخواستِ دعا
٭…انصر شہزاد باجوہ صاحب تحریر کرتے ہیں کہ خاکسار کے عزیز دوست عبدالرحیم اشفاق صاحب کے والد مکرم محمد اشفاق صاحب ساکن لاہور ہارٹ اٹیک کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہیں ۔
احباب جماعت سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
٭…٭…٭