ارشادِ نبوی

ارشاد نبویﷺ

حضرت بلال ؓبیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا:

تمہیں نماز تہجد کا التزام کرنا چاہیے کیونکہ یہ گزشتہ صالحین کا طریقہ رہا ہے اور قرب الٰہی کا ذریعہ ہے۔ یہ عادت گناہوں سے روکتی ہے، برائیوں کو ختم کرتی ہے اور جسمانی بیماریوں سے بچاتی ہے۔

(سنن ترمذی۔ کتاب الدعوات۔ باب فی دعاء النبیّﷺ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button