ارشادِ نبوی

ارشاد نبویﷺ

حضرت جابر بن عبد اللہؓ روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بلاشبہ سب سے زیادہ سچی بات اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے اور بہترین طریقہ محمد (ﷺ ) کا طریقہ ہے۔ اور بدترین کام وہ ہیں جنہیں ( شریعت میں ) اپنی طرف سے جاری کیا گیا۔ ہر ایسا کام بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی آگ میں لے جائے گی۔

(سنن النسائی کتاب الصلوٰة العیدین با ب کیف الخطبة)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button