متفرق

پانچ منٹ میں میٹھا تیار

(شکیلہ رانجھا۔ جرمنی)

اجزاء

خشک میوہ جات ( پستہ، بادام، کاجو)

ایک پیالی

فریش کریم ڈیڑھ کپ

بریڈ کےتین سلائسز ( کنارے اتار لیں)

کنڈینس ملک ایک چوتھائی کپ

ترکیب

سب سے پہلے مکسچرمیں تمام میوہ جات کو اچھی طرح مکس کر لیں۔ اب اس مکسچر میںباقی اجزاء شامل کرلیں اور گرائینڈ کر لیں اور ڈبے میں ڈال کر اوپر سے پستہ بادام سے گارنش کر کے فریزر میں رکھ دیں ٹھنڈا ہونے پر نوش کریں۔

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button