اطلاعات و اعلانات

اطلاعات واعلانات

درخواستِ دعا

٭… محمد انور صاحب کوالالمپور ملائیشیا تحریر کرتے ہیں کہ خاکسار کے چھوٹے بھائی مکرم محمد انصر صاحب مربی سلسلہ کا بیٹا عبداللہ اور بیٹی طوبیٰ انصر شدید بیمار ہیں اور فضل عمر ہسپتال کے ICU وارڈ میں داخل ہیں ۔

احباب جماعت سے دونوں بچوں کی شفا یابی کے لیے درخواست دعا ہےکہ اللہ تعالیٰ محض اپنے فضل و کرم سے دونوں بچوں کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور ہر قسم کی پیچیدگیوں سے محفوظ رکھے۔ آمین

اعتذار و تصحیح

الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ12؍ جولائی 2022ءصفحہ نمبر 9 پر’’خطبہ جمعہ بطرز سوال و جواب‘‘ میں خطبہ جمعہ کی تاریخ غلط لکھی گئی تھی۔ درست تاریخ 6؍مئی 2022ء ہے۔ادارہ الفضل انٹرنیشنل اس غلطی پر معذرت خواہ ہے۔آن لائن اس عبارت کی تصحیح کر دی گئی ہے۔ قارئین کرام نوٹ فرما لیں۔

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button