ارشادِ نبوی

پسندیدہ عمل وہ ہے جس پر ہمیشگی کی جائے

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بیان کیاکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا: درمیانی چال اختیار کرو اور بلندپروازی نہ کرو اور عمل کرتے رہو، تم میں سے کسی کا عمل اسے جنت میں نہیں داخل کرسکے گا۔ میرے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل وہ ہے جس پر ہمیشگی کی جائے ۔ خواہ کم ہی کیوں نہ ہو۔

(صحیح البخاری كِتَابُ الرِّقَاقِ بَابُ القَصْدِ وَالمُدَاوَمَةِ عَلَى العَمَلِ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button