ارشادِ نبوی

الٰہی رُعب

غزوہ ذات الرقاع کے سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم تنہا ایک درخت کے نیچے آرام فرما رہے تھے کہ غورث بن حارث نے آپؐ کی تلوار اٹھالی اور آپ کو جگاکر کہا کہ تمہیں میرے ہاتھ سے کون بچا ئے گا۔ آپؐ نے فرمایا ’’اللہ ‘‘۔ یہ الفاظ ایسے پُر شوکت اور پُررعب تھے کہ اس کے ہاتھ سے تلوار گر گئی۔ آپ ؐنے وہ تلوار اٹھا لی اور پھر اسے معاف کردیا۔

(مسند احمد بن حنبل)

مزید پڑھیے:

رعب

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button