از افاضاتِ خلفائے احمدیت

نظام یا نظام کے کسی کارکن کے خلاف بات پر کیا کرنا چاہیے؟

(مبشر احمد ظفر۔ لندن)

امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزنےخطبہ جمعہ8؍اگست2003ءمیں فرمایا:

ایک بات اور واضح ہو اور ہر وقت ذہن میں رکھنی چاہئے کہ اگر کسی مجلس میں نظام کے خلاف یا نظام کے کسی کارکن کے خلاف باتیں ہو رہی ہوں تو اس کو پہلے تووہیں بات کرنے والے کوسمجھا کر اس بات کو ختم کر دینا زیادہ مناسب ہے اور وہیں اصلاح کی کوشش کرنی چاہئے۔اگر اصلاح کی کوئی صورت نہ ہو تو پھربالا افسران تک اطلاع کرنی چاہئے۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button