ارشادِ نبوی

اولاد کی اچھی تربیت کرو

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

اپنی اولاد کی عزت کرو اور ان کی اچھی تربیت کرو۔

(ابن ماجہ کتاب الادب باب بر الوالد و الاحسان الی البنات، حدیث نمبر3671)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button