ارشادِ نبوی

رحیمیت کا تقاضا

حضرت ابن عمر ؓبیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا :

’’مزدور کو اس کی مزدوری پسینہ خشک ہونے سے پہلے اداکرو۔‘‘

(ابن ماجہ کتاب الاحکام باب اجرا لاجراء )

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button