متفرق شعراء

وہ جو احمدؐ بھی ہے اور محمدؐ بھی ہے

(صاحبزادی امۃ القدوس بیگم)

وہ جو احمدؐ بھی ہے اور محمدؐ بھی ہے

وہ مؤَیَّدبھی ہے اور مؤَیِّد بھی ہے

وہ جو واحد نہیں ہے پہ واحد بھی ہے

اِک اُسی کو تو حاصل ہوا یہ مقام

اُس پہ لاکھوں درود اُس پہ لاکھوں سلام

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button