اطلاعات و اعلانات

اعتذار و تصحیح

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 14، 18 اور 21؍ستمبر 2022ء کے صفحہ نمبر ایک سے شروع ہونے والی رپورٹ بعنوان ’’سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا دورۂ امریکہ‘‘ میں رپورٹ کنندہ (عبدالماجد طاہر۔ ایڈیشنل وکیل التبشیر اسلام آباد) کا نام دینے سے سہواً رہ گیا ہے۔ ادارہ الفضل انٹرنیشنل اس غلطی پر معذرت خواہ ہے۔آن لائن اس عبارت کی تصحیح کر دی گئی ہے۔ قارئین کرام نوٹ فرما لیں۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button