متفرق مضامین

اللہ کا نور ان کے چہروں پر چمکتا ہے(علاماتُ المقرَّبین)

امام الزماں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام مقربین الٰہی کی علامات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:

انہوں نے خلوص اور مخلصین کی تمام شرائط کو ان کے تمام تقاضوں کے مطابق ادا کر دیا ہے۔ یہ (مقربین) بلاشبہ ایسے لوگ ہیں جنہیں اللہ نے اپنی ذات کی طرح مخفی رکھا ہوا ہے اور اس نے اپنے انوار ان پر برسائے ہیں اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنی ہیئت، اپنی پیشانیوں اور علامات سے پہچانے جاتے ہیں اور اللہ کا نور ان کے چہروں پر چمکتا ہے اور ان کے چہروں کی آب و تاب سے نظر آتا ہے۔ اور ان میں ایسی چمک ہوتی ہے جو ہَرزہ گو لوگوں کو رسوا کر دیتی ہے

(علامات المقربین مترجم اردو صفحہ نمبر52)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button