متفرق مضامین

جماعت احمدیہ کی دینِ اسلام کی عظیم الشان خدمات

٭… ۱۰۰ سے زائد زبانوں میں قرآن کریم اور احادیث رسول ﷺ کی اشاعت

٭… سپین میں ۷۰۰ سال کے بعد پہلی مسجد اور براعظم آسٹریلیا کی پہلی مسجد سمیت دنیا بھر میں ہزارہا مساجد کی تعمیر

٭… ہسپتال، سکول ، کالج ، غرباء کے لیے مکانات اور موسمی امدادجیسے دکھی انسانیت کی خدمت کے وسیع پروگرام

٭… بوسنیا، بھارت، اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے لیے خطیر رقم اور دوسری امداد

٭… عالم اسلام کے وقار کی بلندی، آزادی کی تحریکوں میں امداد خصوصاً تحریک پاکستان میں گرانقدر خدمات۔

٭…مسلمانوں کے علمی، اخلاقی، تعلیمی اور اقتصادی معیار کو بڑھانے کی بھرپورکوشش ان سب کا غیرمتعصب مسلمان راہنماؤں کو بھی اعتراف ہے، جن کو جمع کریں تو ایک ضخیم کتاب بن سکتی ہے

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button