ارشادِ نبوی

راہ مولیٰ میں قربانی

(حدیث نبوی)

حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :


’’اللہ کی راہ میں جتنا مجھے ڈرانے کی کوشش کی گئی کسی اَور کے لئے ایسی کوشش نہیں ہوئی اور راہ مولیٰ میں جتنی اذیت مجھے دی گئی اتنی کسی اور کو نہیں دی گئی ۔‘‘

(جامع ترمذی کتاب القیامۃ حدیث نمبر :2396)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button