متفرق

بادام کا ماسک

ایک چمچ بادام پیس کر اس میں دو چمچ دودھ ملا کر پیسٹ بنالیں۔اس کو چہرے پر لگائیں، خشک ہو نے پر ٹھنڈے پانی سے منہ دھو لیں۔دودھ اور بادام میں موجود وٹامن ای جلد کی رنگت نکھارتا ہے اور اس کوتر و تازہ بناتا ہے۔

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button