حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

ایک احمدی ماں کی ذمہ داری

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے لجنہ اماء اللہ بیلجیم کی نیشنل عاملہ کو ہدایت دیتے ہوئے فرمایا:’’یہ بھی ماؤں کی ذمہ داری ہے کہ بچوں کی نمازوں کی بھی نگرانی کریں چاہے وہ لڑکے ہیں یا لڑکیاں ہیں۔…بچوں سے دینی باتیں بھی کیا کریں تا کہ ان کو دین کا پتا لگے۔ماؤں سے کہیں گھروں میں بچوں کے ساتھ ڈسکشن (Discussion)کیا کریں۔‘‘

(الفضل انٹرنیشنل۱۸؍نومبر۲۰۲۲ءصفحہ۲)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button