اطلاعات و اعلانات

الفضل انٹرنیشنل کی خصوصی اشاعت بابت دورہ امریکہ۲۰۲۲ء

اطلاعاً عرض ہے کہ ادارہ الفضل انٹرنیشنل امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے تاریخی دورۂ امریکہ۲۰۲۲ء کی بابت ایک خصوصی اشاعت شائع کرنے کی توفیق پا رہا ہے۔۳۰؍ دسمبر کو منظرِعام پر آنے والا یہ شمارہ الفضل انٹرنیشنل کے دو شماروں (جلد ۲۹شمارہ ۱۰۳اور ۱۰۴، مورخہ ۲۷؍ دسمبر ۲۰۲۲ء تا۰۲؍ جنوری۲۰۲۳ء) کو یکجا کر کے شائع کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ العزیز

قارئین الفضل سے اس شمارے میں شائع کیے جانے والی رپورٹس، مضامین و منظوم کلام سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنےکی درخواست ہے۔

(ادارہ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button