اطلاعات و اعلانات

مظلوم احمدیوں، اسیران راہ مولیٰ اور شہدائے احمدیت کے خاندانوں کے لیے دعا کریں

دنیا کے کئی ممالک جیسے پاکستان اور الجزائر وغیرہ میں اس وقت بہت سے احمدی جھوٹے مقدمات کا سامنا کررہے ہیں اور بہت سے مقامات پر مخالفین کے ظلم و ستم کو نہایت استقامت سے برداشت کرنے پر مجبور ہیں۔

احباب جماعت ان تمام مظلوم احمدیوں کو اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھیں۔ نیز اسیران راہ مولیٰ کی رہائی کے لیے بھی دعا کریں جو محض احمدیت کی خاطر پابند سلاسل ہیں۔ اسی طرح شہدائے احمدیت کے خاندانوں کے لیے بھی دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ان کا حافظ و ناصر ہو۔(ادارہ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button