متفرق شعراء

خدا اُسے سرفراز رکھے

(’م م محمود‘)

ہماری خاطر ہر ایک پل جو ہے اپنے دل کو گداز رکھے

دعا ہے اللہ اُس کا سایہ ہمارے سر پر دراز رکھے

وہ سرو قد اور بار آور شجر رہے یونہی سبز و شاداب

بہار اس پر رہے ہمیشہ خدا اُسے سرفراز رکھے

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button