متفرق

اظہارِ تشکر

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے تاریخی دورۂ امریکہ ستمبر۔اکتوبر 22ء کی تفصیلی رپورٹس نیز اس سے متعلق بعض مضامین و منظوم کلام وغیرہ پر مشتمل ایک ادنیٰ کاوش ہدیۂ قارئین ہے۔ اس خصوصی اشاعت میں دورے کی تفصیلی رپورٹس محترم عبدالماجد طاہر صاحب (ایڈیشنل وکیل التبشیر اسلام آباد) کی تیار کردہ ہیں۔ نیز ان رپورٹس کو کمپوز کر کے انہیں آن لائن دینے اور اب شمارے کی زینت بنانے میں ادارہ الفضل انٹرنیشنل کے کارکنان کے ساتھ ساتھ محترم فاروق سعید صاحب (یوکے)اور محترم مدثر احمد شاہد صاحب (مربی سلسلہ) کی شبانہ روز محنت بھی شامل ہے۔ اللہ تعالیٰ اس شمارے کی تیاری میں کسی بھی طرح خدمات سرانجام دینے والے تمام افراد کو جزائے خیر سے نوازے۔ آمین

(مدیر)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button