از مرکز

وقفِ جدید کے چھیاسٹھ ویں سال کے آغاز کا اعلان اوردنیا بھر میں بسنے والے احمدیوں کی قربانی کے واقعات کا عمومی تذکرہ

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

تحریکِ وقفِ جدید کے پینسٹھ ویں سال کے دوران جماعتہائے احمدیہ عالمگیر کی طرف سے ایک کروڑ بائیس لاکھ پندرہ ہزار پاؤنڈز کی بے مثال قربانی

امیرالمومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے آج مورخہ ۶؍ جنوری ۲۰۲۳ء کو وقفِ جدید کے پینسٹھ ویں سال کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے فرمایا کہ اب میں گذشتہ سال کے چندہ وقفِ جدید کے اعداد و شمار بیان کر دیتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ کے فضل سے وقفِ جدید کا پینسٹھ واں سال ۳۱؍ دسمبر کو ختم ہوا اور یکم جنوری سے نیا سال شروع ہو گیا ہے۔ جماعت نے ایک کروڑ بائیس لاکھ پندرہ ہزار پاؤنڈز (12,215,000) کی قربانی پیش کی۔ گذشتہ سال سے یہ قربانی نو لاکھ اٹھائیس ہزار پاؤنڈز زیادہ ہے الحمد للہ باوجود معاشی حالات کے بہتر نہ ہونے کے۔

بعد ازاں حضورِ انور نے سالِ گذشتہ کے دوران دنیا بھر کے احمدیوں کی قربانیوں کا مختصر تذکرہ فرماتے ہوئے مختلف لحاظ سے سبقت لے جانے والے ممالک اور جماعتوں کی حوصلہ افزائی فرمائی۔ ذیل میں ان ممالک کے اسماء بغرضِ دعا پیش ہیں۔ اللہ تعالیٰ یہ اعزاز تمام جماعتوں کو مبارک فرمائے۔ آمین

مجموعی وصولی کے لحاظ سے ملکوں کی پوزیشنز

1۔برطانیہ 2۔کینیڈا 3۔جرمنی 4۔امریکہ 5۔بھارت 6۔آسٹریلیا 7۔مڈل ایسٹ کی ایک جماعت 8۔انڈونیشیا 9۔مڈل ایسٹ کی ایک جماعت 10۔بیلجیم


فی کس ادائیگی کے لحاظ سے ملکوں کی پوزیشنز

1۔ امریکہ 2۔ سوئٹزر لینڈ 3۔ برطانیہ 4۔ آسٹریلیا 5۔کینیڈا

افریقہ میں مجموعی وصولی کے لحاظ سے نمایاں جماعتیں

1۔ گھانا 2۔ماریشس 3۔نائیجیریا 4۔برکینا فاسو 5۔تنزانیہ 6۔لائبیریا 7۔گیمبیا 8۔یوگنڈا 9۔ سیرالیون 10۔ بینن

شاملین کی تعداد کے لحاظ سے

امسال وقفِ جدید کی قربانی کرنے والوں میں 61 ہزار کا اضافہ ہوا ہے۔ اس طرح مجموعی شاملین کی تعداد 15 لاکھ 6 ہزار ہوگئی ہے۔

شاملین کی تعداد میں اضافہ کے لحاظ سے سر فہرست ممالک:

1۔ یوگنڈا 2۔گنی بساؤ 3۔کیمرون 4۔کانگو برازاویل 5۔نائیجر 6۔کانگو کنشاسا 7۔بنگلہ دیش

وصولی کے لحاظ سے برطانیہ کی پہلی دس بڑی جماعتیں

1۔ فارنہم 2۔ووسٹر پارک 3۔ وال سال 4۔ اسلام آباد 5۔جلنگھم 6۔ساؤتھ چیم 7۔آلڈر شاٹ ساؤتھ 8۔بریڈفورڈ 9۔چیم 10۔یول (Ewell)

وصولی کے لحاظ سے برطانیہ کے پہلے پانچ ریجن

1۔ بیت الفتوح 2۔اسلام آباد 3۔ مسجد فضل 4۔مڈلینڈز 5۔ بیت الاحسان

دفتر اطفال کے لحاظ سے برطانیہ کی پہلی دس جماعتیں

1۔ آلڈر شاٹ ساؤتھ 2۔اسلام آباد 3۔والسال 4۔فارنہم 5۔روہیمپٹن ویل 6۔آلڈر شاٹ نارتھ 7۔مچم پارک 8۔بورڈن 9۔ساؤتھ چیم 10۔بیت الفتوح

وصولی کے لحاظ سے کینیڈا کی امارتیں

1۔وان 2۔ وینکوور 3۔کیلگری 4۔پیس ولیج 5۔ٹورونٹو 6۔بریمٹن ویسٹ

وصولی کے لحاظ سے کینیڈا کی پہلی دس بڑی جماعتیں

1۔ ملٹن ویسٹ 2۔حدیقہ احمد 3۔ ملٹن ایسٹ 4۔ ونی پیگ 5۔سسکاٹون بیت الرحمت 6۔ ڈرہم ویسٹ 7۔ آٹوا ویسٹ 8۔اینس فیلڈ 9۔ رجائنا10۔ ایبٹس فورڈ

کینیڈا کی دفتر اطفال کی نمایاں امارتیں

1۔وان 2۔ پیس ولیج 3۔ ٹورنٹو ویسٹ 4۔کیلگری5۔بریمپٹن ایسٹ

کینیڈا کی دفتر اطفال کی پانچ نمایاں جماعتیں

1۔ ایڈری 2۔ سینٹ کیتھرین 3۔ حدیقہ احمد 4۔اینس فیلڈ 5۔بریڈ فورڈ ایسٹ

وصولی کے لحاظ سے جرمنی کی پانچ لوکل امارات

1۔ ہیمبرگ 2۔ فرینکفرٹ 3۔ ویزبادن 4۔گروس گیراؤ 5۔ریڈ شٹڈ

وصولی کے لحاظ سے جرمنی کی جماعتیں

1۔رویڈرمارک 2۔روڈگاؤ 3۔مائنز حلقہ بیت الرشید 4۔ نوئس 5۔فلورس ہائم 6۔ نیدا 7۔مہدی آباد 8۔فریڈ برگ 9۔ کوبلنز

دفتر اطفال جرمنی میں پہلے پانچ ریجنز

1۔ ہیسن سینٹرل 2۔ ہیسن ساؤتھ ویسٹ 3۔ہیمبرگ 4۔تاؤنس 5۔ویز بادن

امریکہ کی وصولی کے لحاظ سے پہلی دس جماعتیں

1۔میری لینڈ 2۔نارتھ ورجینیا 3۔لاس اینجلس 4۔ڈیٹرائٹ 5۔سیلیکون ویلی 6۔بوسٹن 7۔آسٹن 8۔اوش کوش 9۔روچیسٹر 10۔فینکس(Phoenix)

دفتر اطفال کے لحاظ سے امریکہ کی پہلی دس جماعتیں

1۔ ساؤتھ ورجینیا 2۔نارتھ ورجینیا 3۔میری لینڈ 4۔ سیئٹل 5۔ آرلینڈو 6۔ آسٹن 7۔سیلیکون ویلی 8۔اوش کوش 9۔پورٹ لینڈ 10۔زائن

پاکستان کی پہلی تین جماعتیں

1۔ لاہور 2۔ ربوہ 3۔ کراچی

پاکستان کے اضلاع کی پوزیشنز

1۔اسلام آباد 2۔سیالکوٹ 2۔فیصل آباد 4۔گجرات 5۔گوجرانوالہ 6۔سرگودھا 7۔عمر کوٹ 8۔ملتان 9۔میر پور خاص 10۔ڈیرہ غازی خان

مجموعی وصولی کے لحاظ سے پاکستان کی پہلی دس جماعتیں

1۔اسلام آباد شہر 2۔ڈیفنس لاہور 3۔ ٹاؤن شپ لاہور 4۔ دارالذکر لاہور 5۔ ماڈل ٹاؤن لاہور 6۔ علامہ اقبال ٹاؤن لاہور 7۔راولپنڈی شہر 8۔ عزیز آباد کراچی 9۔ سمن آباد لاہور 10۔ مغلپورہ لاہور

دفتر اطفال پاکستان کی تین بڑی جماعتیں

1۔لاہور 2۔ربوہ 3۔کراچی

دفتر اطفال پاکستان میں اضلاع کی پوزیشنز

1۔اسلام آباد 2۔سیالکوٹ 3۔ فیصل آباد 4۔سرگودھا 5۔عمر کوٹ 6۔ میر پور خاص 7۔نارووال 8۔ننکانہ صاحب 9۔جہلم 10۔کوئٹہ

پاکستان کی غیر معمولی مساعی کرنے والی جماعتیں

1۔گوجرانوالہ شہر 2۔گلشن جامی کراچی 3۔صدر کراچی 4۔راولپنڈی کینٹ 5۔ بیت الفضل فیصل آباد 6۔کریم نگر فیصل آباد 7۔سیالکوٹ شہر 8۔پشاور 9۔سرگودھا 10۔اوکاڑہ

بھارت کے پہلے دس صوبے

1۔کیرالہ 2۔تامل ناڈو 3۔کرناٹکا 4۔جموں کشمیر 5۔تلنگانہ 6۔اڑیشہ 7۔پنجاب 8۔ویسٹ بنگال 9۔مہاراشٹرا 10۔دہلی

بھارت کی پہلی دس جماعتیں

1۔کوئمباٹور 2۔حیدر آباد 3۔قادیان 4۔کیرولائی 5۔پاٹھاپریام 6۔بنگلور 7۔ملیاپلیام 8۔کلکتہ 9۔کالی کٹ 10۔کیرنگ

آسٹریلیا کی پہلی دس جماعتیں

1۔کاسل ہل 2۔ملبرن لانگ وارن 3۔مارسڈن پارک 4۔لوگن ایسٹ 5۔ملبرن بیرک 6۔پینرتھ 7۔پرتھ 8۔ایڈیلیڈ ساؤتھ 9۔ملبرن کلائڈ 10۔ایڈلیٹ ویسٹ

بالغان میں آسٹریلیا کی پہلی دس جماعتیں

1۔کاسل ہل 2۔ملبرن لانگ وارن 3۔مارسڈن پارک 4۔ملبرن بیرک 5۔لوگن ایسٹ 6۔پینرتھ 7۔پرتھ 8۔ایڈیلیڈ ساؤتھ 9۔ایڈیلیڈ ویسٹ 10۔ملبرن کلائڈ

دفتر اطفال میں آسٹریلیا کی پہلی دس جماعتیں

1۔ملبرن لانگ وارن 2۔لوگن ایسٹ 3۔پینرتھ 4۔پرتھ 5۔کاسل ہل 6۔ملبرن کلائڈ 7۔ایڈیلیڈ ساؤتھ 8۔ملبرن بیرک 9۔ماؤنٹ ڈروئٹ 10۔ملبرن ویسٹ

اللہ تعالیٰ سب شاملین کے اموال و نفوس میں بے انتہا برکت عطا فرمائے۔ آمین

(رپورٹ: احسن مقصود۔ مربّی سلسلہ الفضل انٹرنیشنل)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button