ارشادِ نبوی

نماز ترک کرنے کا نقصان

حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ
’’نماز کو چھوڑنا انسان کو شرک اور کفر کے قریب کر دیتاہے‘‘۔

(مسلم کتاب الایمان باب بیان اطلاق اسم الکفر)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button