حضرت مصلح موعود ؓ

اگر ادب ملحوظ نہ رکھا جائے…تو بعض دفعہ نہایت خطرناک نتیجہ نکلتا ہے

حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:

’’حضرت مسیح موعود علیہ السلام ہمیشہ فرمایا کرتے تھے اَلطَّرِ یْقَةَ کُلُّھَااَدَبُ۔یعنی روحانیت کی تمام تر بنیاد ادب پر ہے۔اگر ادب ملحوظ نہ رکھا جائے یا ایسے الفاظ استعمال کر لئے جائیں جو ذومعنی ہوں تو بعض دفعہ اس کا نہایت خطرناک نتیجہ نکلتا ہے ‘‘۔

(تفسیر کبیر جلد 2صفحہ 93)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button