ارشادِ نبوی

اگر ابراہیم زندہ رہتے تو صدیق اور نبی ہوتے

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بیٹے ابراہیم کا انتقال ہو گیا، تو آپ نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی، اور فرمایا: جنت میں ان کے لیے ایک دایہ ہے، اور اگر وہ زندہ رہتے تو صدیق اور نبی ہوتے، اور ان کے ننھال کے قبطی آزاد ہو جاتے، اور کوئی بھی قبطی غلام نہ بنایا جاتا۔

(سنن ابن ماجہ کتاب الجنائز باب مَا جَاءَ فِی الصَّلوٰۃ علی ابن رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم و ذکر وَفَاتِہِ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button