ارشادِ نبوی

صدقہ خدا تعالیٰ کے غضب کو ٹھنڈا کرتا ہے

حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک موقع پر فرمایا کہ صدقہ خدا تعالیٰ کے غضب کو ٹھنڈا کرتا ہے اور برائی کی موت کو دور کرتا ہے۔

(سنن الترمذی کتاب الزکاۃ باب ما جاء فی فضل الصدقۃ حدیث۶۶۴)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button