ارشادِ نبوی

شرائط بیعت

حضرت جریر بن عبد اللہؓ کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے میری بیعت اس بات پر لی کہ میں نماز قائم کروں گا۔ زکوٰۃ دوں گا اورہر مومن کا خیر خواہ رہوں گا۔

(صحیح بخاری کتاب الزکوۃباب البیعۃ علی ایتاء الزکوۃ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button