از مرکز

مسجد بیت الفتوح کی جدید عمارت کےافتتاح اورجماعت احمدیہ برطانیہ کی سترھویں سالانہ امن کانفرنس کے موقع پروزیر اعظم برطانیہ رشی سونک کا خصوصی پیغام

’’یہ دیکھنا باعث مسرت ہے کہ جماعت احمدیہ مسلمہ اور دیگر کمیونٹی اس خوشی کی تقریب میں اکٹھے ہوں گے، یہ دیکھنا حوصلہ افزا بھی ہے کہ کس طرح (یہ) مسجد اپنے انتھک فلاحی کاموں کے ساتھ مقامی اور عالمی برادری کی خدمت کرتی ہے اور اس (جماعت احمدیہ) کی قابل ستائش کوششوں کے ساتھ دیرپا عالمی امن کے لئے مساعی کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔میں اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی نیک تمنائیں بھیجتا ہوں اور مجھے یقین ہے کہ اس میں شرکت کرنے والے سبھی اس سے لطف اندوزہوںگے۔‘‘

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button