ارشادِ نبوی

تربیتِ اولاد

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم لوگ اپنی اولاد کے ساتھ اچھا سلوک کرو اور انہیں بہترین ادب سکھاؤ۔

(ابن ماجہ کتاب الادب)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button