روز مرہ دعائیں یا دکریں

مسجد میں داخل ہونے کی دعا

بِسْمِ اللّٰهِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُوْلِ اللّٰهِ، اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ ذُنُوْبِی، وَافْتَحْ لِیْ أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ

اللہ کا نام لے کر (مَیں داخل ہوتا ہوں) اور رسول اللہﷺ پر درود و سلام ہو، اے اللہ! میرے گناہوں کو بخش دے اور اے اللہ اپنی رحمت کے دروازے میرے لیے کھول دے۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button