اطلاعات و اعلانات

تقرر مدیران روزنامہ الفضل انٹرنیشنل

حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ازراہِ شفقت الفضل انٹرنیشنل کے ادارتی انتظام میں جدّت پیدا کرنے کے پیشِ نظر حسبِ تفصیل ذیل ایڈیٹرز کی منظوری عطا فرمائی ہے۔اللہ تعالیٰ یہ تقرر ادارہ الفضل انٹرنیشنل کے لیے مبارک فرمائے اور تمام مدیران کو احسن رنگ میں خدماتِ دینیہ بجا لانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

۱۔مکرم سید احسان احمد صاحب(مینیجنگ و contentایڈیٹر)

۲۔مکرم فرخ راحیل صاحب(کاپی ایڈیٹر)

۳۔مکرم احسن مقصود صاحب(نیوز ایڈیٹر)

۴۔مکرم جواد قمر صاحب(سوشل میڈیا ایڈیٹر)

۵۔ مکرم ذیشان محمود صاحب (نائب مدیر برائے بچوں کا الفضل)

(مدیرِ اعلیٰ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button