متفرق مضامین

بخشش و رضائے باری تعالیٰ کے حصول کی دعا

(مرسلہ:مریم رحمٰن)

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی خدا تعالیٰ کی بخشش اوراس کی رضا کے حصول کے لیے ایک جامع دعا:

’’اے رب العالمین ! تیرے احسان کا میں شکر نہیں کرسکتا۔ تو نہایت رحیم و کریم ہےاور تیرے بے غایت مجھ پر احسان ہیں۔ میرے گناہ بخش تا میں ہلاک نہ ہوجاؤں۔ میرے دل میں اپنی خالص محبت ڈال تا مجھے زندگی حاصل ہو اور میری پردہ پوشی فرما اور مجھ سے ایسے عمل کراجن سے تو راضی ہوجاوے۔ میں تیرے وجہ کریم کے ساتھ اس بات سے پناہ مانگتا ہوں کہ تیرا غضب مجھ پر واردہو۔ رحم فرما اور دنیا او رآخرت کی بلاؤں سے مجھے بچا کہ ہر ایک فضل و کرم تیرے ہی ہاتھ میں ہے۔ آمین ثم آمین۔‘‘

(مکتوبات احمد جلددوم صفحہ ۱۵۹ بحوالہ خطبہ جمعہ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ ۱۰؍ ستمبر ۲۰۱۰ء)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button