متفرق مضامین

حلِ مشکلات کا طریق

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے سامنے ایک شخص نے اپنی مشکلات کے لیے عرض کی فرمایا: استغفار کثرت سے پڑھا کرو اور نمازوں میں یا حی یا قیوم استغیث برحمتک یا ارحم الراحمین پڑھو ۔ پھر اس نے عرض کی کہ استغفار کتنی مرتبہ پڑھوں؟ فرمایا:

کوئی تعداد نہیں ۔ کثرت سے پڑھو یہاں تک کہ ذوق پیدا ہو جائے اور استغفار کو منتر کی طرح نہ پڑھو بلکہ سمجھ کر پڑھو ۔ خواہ اپنی زبان میں ہی ہو ۔ اس کے معنے یہ ہیں کہ اے اللہ ! مجھے گناہوں کے بُرے نتیجوں سے محفوظ رکھ اور آئندہ گناہوں سے بچا۔ (ارشاد فرمودہ ۲۷؍مارچ ۱۹۰۵ء)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button