ارشادِ نبوی

نوافل کے ذریعہ قرب الٰہی کا حصول

حضرت ابو ہریرہؓ نے بیان کیا کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا:…اللہ تعالیٰ فرماتا ہے میرا بندہ فرض ادا کرنے کے بعد نفل عبادتیں کر کے مجھ سے اتنا نزدیک ہو جاتا ہے کہ مَیں اس سے محبت کرنے لگ جاتا ہوں میں اس کا کان بن جاتا ہوں جس سے وہ سنتا ہے ، اس کی آنکھ بن جاتا ہوں جس سے وہ دیکھتا ہے ، اس کا ہاتھ بن جاتا ہوں جس سے وہ پکڑتا ہے، اس کے پاؤں بن جاتا ہوں جس سے وہ چلتا ہے او اگر وہ مجھ سے مانگتا ہے تو مَیں اسے عطا کرتا ہوں اور اگر وہ کسی (چیز) سے میری پناہ کا طالب ہوتا ہے تو مَیں اسے پناہ دیتا ہوں۔

(صحیح بخاری کتاب الرقاق باب التّوا ضع)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button