متفرق مضامین

فلسطین کے مسلمانوں کے لیے خصوصی دعاؤں کی تحریک

خطبہ جمعہ ۷؍اپریل ۲۰۲۳ء کے اختتام پر امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے احباب جماعت کو دعاؤں کی خصوصی تحریک کرتے ہوئے فرمایا:

رمضان میں جماعت کے مخالفین کے شر سے بچنے کے لیے بھی خاص طور پر دعائیں کریں۔

اللہ تعالیٰ ہر شریر کے ہاتھ کو روکے اور ان کی پکڑ کے سامان فرمائے۔

دنیا کو فتنہ و فساد سے بچنے کے لیے بھی عمومی طور پر بہت دعا کریں۔

اسی طرح فلسطین میں بھی آج کل بڑا فساد پیدا ہوا ہوا ہے

فلسطین کے مسلمانوں کے لیے بھی دعا کریں۔

اللہ تعالیٰ انہیں ظالموں کے ظلم سے بچائے اور مسلم دنیا کے لیڈروں کو بھی عقل دے کہ وہ اپنے مفادات سے باہر نکل کر مسلمانوں کے عمومی مفادات کی حفاظت کرنے والے ہوں۔(آمین)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button