دعائے مستجاب

ارادہ و عمل میں برکت کی دعا

حضرت ابو بکر صدیقؓ بیان فرماتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ جب کسی امر کا ارادہ فرماتے تو یہ دعا کرتے:

اَللّٰھُمَّ خِرْلِی وَاخْتَرْلِی

(ترمذی کتاب الدعوات باب ۸۶)

ترجمہ: اے اللہ! میرے لیے خیر کے سامان فرما اور میرے لیے بہتر انتخاب فرما۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button