ارشادِ نبوی

اللہ تو نور ہی نور ہے

حضرت ابو ذر غفاریؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم ﷺ سے پوچھاکہ کیا آپ نے ا پنےربّ کو دیکھا ہے؟
آپﷺ نے فرمایا وہ تو نور ہی نور ہے۔ میں اسے کیسے دیکھ سکتا ہوں۔

(صحیح مسلم، کتاب الایمان باب فی قولہ علیہ السلام’’نُوْرٌ اَرَاہُ‘‘)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button