روز مرہ دعائیں یا دکریں

کھانا شروع کرنے کی دعا

بِسْمِ اللّٰهِ وَعَلٰی بَرَکَةِ اللّٰهِ

(الحصن الحصین من کلام سید المرسلین، صفحہ ۱۸۶)

ترجمہ: اللہ کے نام کے ساتھ اور اس کی برکت کے ساتھ(میں کھانا شروع کرتا ہوں)۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button