دعائے مستجاب

اذان کے وقت کی دعا

حضرت ابو سعید خدریؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہؐ نے فرمایا کہ جب تم اذان سنو تو جیسے موٴذن کہتا ہے اس کے ساتھ اسی طرح دہراوٴ۔ اور حضرت عمرؓ سے مروی ہے جو موٴذن کے ساتھ ساتھ اذان کے کلمات خلوص دل سے دہرائے اور حی علی الصلوٰة حی علی الفلاح (یعنی نماز اور کامیابی کی طرف آوٴ) کے وقت یہ کہے لا حول ولا قوة الا باللّٰہ (یعنی اللہ کے سوا کسی کو کوئی قوت اور طاقت حاصل نہیں) وہ جنت میں داخل ہوگا۔

(مسلم کتاب الصلوٰة باب استحباب القول مثل و قول الموٴذن)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button