ارشادِ نبوی

جو بھی حد سے بڑھے گا دین اس کو مغلوب کر دے گا

حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا دین (اسلام) آسان ہے اور جو کوئی بھی دین میں حد سے بڑھے گا، دین اس کو مغلوب کر دے گا۔ پس میانہ روی اختیار کرو۔ حدود کے قریب قریب رہو اور خوش رہو۔ صبح و شام دعا و ذکر سے اللہ تعالیٰ کی مدد طلب کرتے رہو اور ایسا ہی رات کے پچھلے پہر۔

(بخاری کتاب الایمان باب الدین یسر)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button