دعائے مستجاب

قوت و طاقت پاکر ظلم سے بچنے کی دعا

رَبِّ اِمَّا تُرِیَنِّیۡ مَا یُوۡعَدُوۡنَ۔ رَبِّ فَلَا تَجۡعَلۡنِیۡ فِی الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ۔

(المومنون:۹۴-۹۵)

ترجمہ: اے میرے ربّ! اگر تو مجھے وہ دکھا ہی دے جس سے ان کو ڈرایا جاتا ہے (تو یہ ایک التجا ہے)کہ اے میرے ربّ! پس مجھے ظالم قوم میں سے نہ بنا دینا۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button