متفرق

اعتذار و تصحیح

روزنامہ الفضل انٹرنیشنل ۲۰؍اپریل ۲۰۲۳ ء میں ایک مضمون بعنوان “چاند اور سورج گرہن کی پیشگوئی تین ہزار سال پرانی ہے‘‘شائع ہوا جس میں سکھ مذہب کی مقدس کتاب گورو گرنتھ کے ایک اقتباس اور اس کی شرح کے حوالے سے لکھا تھا کہ مہاراجہ کرشن ’’منہ کلنک ‘‘ہوکر تشریف لائیں گےجبکہ پیشگوئی میں ’’نہہ کلنک‘‘ کے الفاظ ہیں۔

ادارہ الفضل انٹرنیشنل اس غلطی پر معذرت خواہ ہے۔آن لائن اس عبارت کی تصحیح کر دی گئی ہے۔ قارئین کرام نوٹ فرما لیں۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button