متفرق

اعتذار و تصحیح

الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ ۲۷؍مئی ۲۰۲۳ء کے صفحہ نمبر ۱۰پر جلسہ سالانہ سیرالیون کی رپورٹ میں غلطی سے ۹۸واں جلسہ سالانہ لکھا گیا ہے جبکہ درست عبارت ۵۸واں جلسہ سالانہ ہے۔ادارہ الفضل انٹرنیشنل اس غلطی پر معذرت خواہ ہے۔آن لائن رپورٹ میں تصحیح کر دی گئی ہے۔ قارئین کرام نوٹ فرما لیں۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button