ارشادِ نبوی

رات کی عبادت کی فضیلت

حضرت ابو ہریرہ ؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

جب کوئی شخص رات کو بیدار ہوتا ہے اور اپنی بیوی کو بھی بیدار کرتا ہے پھر وہ دونوں دو رکعت ادا کرتے ہیں تو اللہ کا کثرت سے ذکر کرنے والوں میں ان کا نام لکھا جاتا ہے۔

(ابن ماجہ کتاب اقامۃ الصلوٰۃ باب ما جاء فیمن ایقظ اھلہ من اللیل)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button