ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

ہمارے نبی،پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

آنحضرتﷺ نے فرمایا کہ

اُطْلُبُوا الْعِلْمَ مِنَ الْمَهْدِ إلَى اللَّحْدِ

(آداب المتعلّمین صفحہ 112)

پِنگھوڑے سے قبر تک علم حاصل کرو۔(یعنی بچپن سے وفات تک علم حاصل کرتے رہو)

(مشکل الفاظ کے معنی: پِنْگھوڑا: ایک قسم کا جھولا جس میں چھوٹے بچے کو سلانے کے لیے لٹا کر جھولا دیتے ہیں)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button